نیوجرسی دھماکوں کے الزام میں افغان نژاد احمدخان راحمی گرفتار

نیوجرسی دھماکوں کے الزام میں افغان نژاد احمدخان راحمی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوجرسی دھماکوں کے الزام میں احمدخان راحمی کوحراست میں لے لیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوجرسی دھماکوں کاالزام میں احمدخان راحمی کوحراست میں لے لیاگیا ہے،نیوجرسی میں پانچ دھماکاخیزڈیوائسز کوناکارہ بنایاگیاتھا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان نڑاد احمد راحمی نیوجرسی حملوں میں بھی مطلوب تھا۔خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے،مقابلے میں ایک پولیس افسر زخمی بھی ہوا ہے۔