نوشہرہ ،انجمن تاجران خوشحال پورہ آتشزدگی کے متاثرین کیساتھ ہے ،ایاز پراچہ

نوشہرہ ،انجمن تاجران خوشحال پورہ آتشزدگی کے متاثرین کیساتھ ہے ،ایاز پراچہ

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) نو شہرہ ضلعی انجمن تاجران کے صدر آیا ز پرا چہ اور جنر ل سیکرٹر ی راجہ سعید نے خو شحال پور ہ میں ہو نی والی آتشز دگی اور اس میں ہو نے والے نقصانا ت پر انتہا ئی افسو س کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں تاجر برا در ی خو د کو اکیلا نہ سمجھے ضلعی انتظامیہ ان کے شانہ بشا نہ کھڑ ی ہے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے خو شحال پور ہ میں ہو نے والی آتشزدگی کی کار وائیو ں کا جا ئز ہ لینے کے دورا ن کیا انہو ں نے کہا ہم نے ہمیشہ تاجرو ں کے مفا دا ت کی با ت کی ہے تا جر برا دری کی تر قی میں پاکستا ن کی تر قی ہے انہو ں نے کہا ہم وزیرا علی خیبر پختونخوا پرو یز خان خٹک اور دیگر اہم عہدیدا روں سے یہ اپیل کر تے ہیں کہ وہ تاجر و ں کو اس کٹھن حالات میں اکیلا نہ چھو ڑ یں ااور ان کی امدا د کے لئے آگے آئیں انہوں نے کہا کہ ان دکا نو ں کے مالکان کو ہم اپنی ہر مد د کا بھر پور یقین دلا تے ہیں او ر ان کی آواز کو ایو ان بالاتک پہنچا کر دم لیں گے ہمار ے بقا تا جرو ں کی بقا ہے اور ہم تاجرو ں کے لئے ہر قر با نی کے تیا ر ہیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -