سندھ اسمبلی کا اجلا س کل طلب کرلیا گیا

سندھ اسمبلی کا اجلا س کل طلب کرلیا گیا

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)گو ر نر سندھ ڈاکٹر عشرت العبا د خا ن نے سندھ اسمبلی کا اجلا س 21ستمبر 2016برو ز بدھ صبح 10بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کیا ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -