پشاور،ہوائی فائرنگ میں اضافہ ،درجنوں گرفتار
پشاور(کرائمز رپورٹر ) صو بائی دارلحکومت پشاور کے مختلف تھا نہ جا ت کے حدود میں ہو ائی فائر نگ میں اضا فہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کئی شہری زخمی ہو گئے ہیں اور علا قے میں خو ف و ہراس پھیل چکا ہے تفصیلا ت کے مطابق صو بائی دارلحکومت پشاور کے تینو ں زو ن سٹی ، کینٹ اور رورل سر کلر میں ہوا ئی فائر نگ میں ایک با ر پھر خطر نا ک حد تک اضا فہ ہو گیا ہے نو جو ان لڑکے نشہ کی حالت میں گھرو ں سے با ہر سٹر کو ں اور گلیوں میں نکل کر ہوا ئی فائر نگ کر تے ہیں جس سے علا قے میں شدید خو ف و ہراس پھیل چکا ہے اور شہری شام کے بعد گھرو ں سے با ہر نہیں نکلتے ہے ہیں ہوا ئی فائر نگ کے نتیجے میں کئی لوگو ں کی زند گیاں چلی گئی ہے اور متعدد زخمی ہو جا تے ہیں شہر بھر میں ہو ائی فائر نگ کر نے والوں کے خلاف پولیس کا کر یک ڈاؤ ن جا ری ہے جنہیں درجنو ں ملزمو ں کو گرفتا ر کر کے آلہ قتل بر آمد کر لی ہے عید الضحی کے مو قع پر بھی شہریو ں نے ہوا ئی فائر نگ کی تھی جس کے خلاف پولیس نے کا روائی کر تے ہوئے درجنو ں ملزمو ں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے پستول اور کا رتو س بر آ مد کر کے دفعہ 3/4 کے تحت مقد ما ت درج کر لئے گئے ہیں ۔