جی ٹی روڈ حادثات 2افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

جی ٹی روڈ حادثات 2افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)یفک حا دثہ کے نتیجے میں زخمی ہو نے والے دو شہری لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علا ج ہے واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز ڈسڑ کٹ نو شہر کے علا قے جی ٹی روڈ پر مو ٹر سائیکل سوار شخص خا دم خان ولد راج ولی سکنہ نو شہر ہ کسی کام کے سلسلے میں جا رہا تھا کہ مسا فر گاڑی نے ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا گیا ،دریں اثناء جی ٹی روڈ پر تیز رفتار شہری اسم و سکنہ نامعلوم کو ٹکر ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں فوری طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچا دیا گیا جو تاحال ہسپتال میں زیر علا ج ہے ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیو ں کی حالت پہلے سے بہتر بتائی جا رہی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -