چارسدہ ،سابقہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

چارسدہ ،سابقہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ) سابقہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے حدود اے سی چوک میں سابقہ دشمنی کی بناء پر مبینہ ملزمان سلیمان ،ارقم اور الیاس نے فائرنگ کرکے شکیل ولد جمعہ گل سکنہ اسلام آباد کو زحمی کر دیا جو بعد ازاں ہسپتال میں زحموں کی تاب نہ لا کر زندگی کی بازی ہا ر گئے ۔ پولیس نے مقتول شکیل کے بھائی مسعود کی رپورٹ پر سلیمان ، ارقم ، الیاس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -