سربند سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ ایک زخمی

سربند سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ ایک زخمی

  

پشاور(کرائمز رپورٹر) تھا نہ سر بند کے حدود میں سابقہ دشمنی کی بناء پر مسلح ملزمو ں کی فائر نگ سے شہری شدید زخمی ہو گیا واقعات کے مطابق گزشتہ روز یار محمد نے زخمی حالت میں رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ با زار جا رہا تھاکہ اسی دوران مو ٹر سائیکل سوار مسلح ملزم محمد اللہ ولد مجید اور عمر ان ولد ملا گل ساکنان کھجو ری باڑہ نے ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیاجنہیں تشویش نا ک حا لت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ ملزما ن جا ئے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے مجرو ح کے مطابق انکا ملزمو ں کے سا تھ سابقہ دشمنی چلی آرہی ہے تا ہم پولیس نے رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -