30 سال سے قائم ایمپلائز یونین آفس اچانک غیر قانونی قرار

30 سال سے قائم ایمپلائز یونین آفس اچانک غیر قانونی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) ایم ڈی اے میں ایمپلائز یونین سی بی اے کے دفتر کے قیام کو 30 برس گزر چکے۔ آج تک کسی آفیسر کو اس آفس کے قانونی یا غیر قانونی ہونے کا خیال نہیں آیا۔ موجودہ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے الطاف حسین ساریو گذشتہ ڈیرہ سال سے زائد عرصہ سے اپنے عہدے(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )