ہائیکورٹ بار کی ساہیوال کو ملتان بنچ سے علیحدگی ‘ دیگر محرومیوں کیخلاف اجلاس میں وکلاء کم تعداد پر تنقید ‘ متحد ہونیکی ضرورت پر زور

ہائیکورٹ بار کی ساہیوال کو ملتان بنچ سے علیحدگی ‘ دیگر محرومیوں کیخلاف ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے ساہیوال کو ملتان بنچ سے علیحدہ کرنے اور دیگر محرومیوں کے خلاف منعقدہ جنرل باڈ ی اجلاس میں وکلاء کی کم تعداد(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اجلاس میں وکلاء اور جنوبی پنجاب سے عہدیداران کی کم تعداد پر وکلاء نے اپنے خطاب میں تنقید کرتے ہوئے سنجیدہ نوعیت کے معاملہ پر متحد ہونے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔

وکلاء

مزید :

ملتان صفحہ آخر -