ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارز ملتان کاعوامی استحصال کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان

ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ بارز ملتان کاعوامی استحصال کیخلاف آج ہڑتال کا اعلان

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنز ملتان نے ساہیوال کو ملتان سے علیحد ہ کرنے کے خدشہ اورجنوبی پنجاب کے وکلاء اور عوام کے استحصال کے خلاف آج (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ہڑتال کرنے کا اعلان کیاہے۔اس ضمن میں مطالبات کی منظوری اورسازشوں کے خلاف بطور احتجاج ہائیکورٹ میں ارجنٹ مقدمات کی سماعت کے بعد جبکہ ڈسٹرکٹ بارمیں مکمل دن ہڑتال کی جائیگی۔

ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -