آزادی ایکسپریس 22 ستمبر کو خانیوال پہنچے گی
خانیوال (نمائندہ کستان)یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ریلویز کی جانب سے چلائی جانے والی آزادی ایکسپریس 22ستمبر بروزجمعرات کو شام 7 بجے خانیوال آئے گی اور(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
رات بھر خانیوال ریلوے جنکشن پر رکنے کے بعد 23 ستمبر کی صبح روانہ ہوگی۔پاکستان ریولیز کی جانب سے چالئی جانے والی اس ٹرین کا مقصد عوام میں تحریک پاکستان ،کشمیر اور دیگر مقامات کی سیاحت کا فروغ ہے۔
آزادی