خناق میں مبتلا 8 سالہ بچی نشترہسپتال داخل
ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں خناق میں مبتلا 8 سالہ بچی داخل کروائی گئی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ہے ‘ مریم دختر زاہد کا وارڈ نمبر 2 میں علاج جاری ہے ‘ بچی کا تعلق اعوان آباد ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے اور اس نے خناق سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے تھے ۔
خناق