کانگو بخار کے شبہ میں نشتر میں 43 سالہ شخص داخل

کانگو بخار کے شبہ میں نشتر میں 43 سالہ شخص داخل

  

ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبہ میں مریض داخل کروایا گیا ہے ‘ 43 سالہ خالد محمود کا تعلق یوسف کالونی ملتان سے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ہے ‘ پیشے کے لحاظ سے وہ استاد ہیں ‘ جسم میں پیٹ لیٹس کی تعداد 61 ہزار ‘ مریض کے خون کے نمونے میں کانگو وائرس کی تصدیق لیبارٹری اسلام آباد بھجوا دیا گیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -