ایڈیشنل ڈی جی کیخلاف احتجاجی پروگرام کیلئے ایپکا یونین کا اجلاس طلب

ایڈیشنل ڈی جی کیخلاف احتجاجی پروگرام کیلئے ایپکا یونین کا اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی) ایمپلائز یونین سی بی اے ایم ڈی اے آج اپنے آفس میں تمام ایپکا یونین کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے رویہ کیخلاف احتجاجی پروگرام مرتب کر کیا جائے گا۔