ایم ڈی اے ملازمین کو ہر گھنٹہ بعد بائیو میٹرک حاضری لگانے کا حکم، افسران و اہلکاروں میں تشویش

ایم ڈی اے ملازمین کو ہر گھنٹہ بعد بائیو میٹرک حاضری لگانے کا حکم، افسران و ...

  

ملتان (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے افسران اور اہلکاروں پر ہر ایک گھنٹے بعد حاضری لگانے کا حکم جاری کر دیا۔ اس سلسلے میں ایم ڈی اے افسران اور اہلکاروں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ ہر گھنٹہ پر بائیو میٹرک مشین پر حاضری لگائیں۔ اے ڈی جی نے اس حکم پر ایم ڈی اے آفیسران اور اہلکاروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -