گھریلو جھگڑا‘ تعلقات کا شبہ‘ ایک خاتون ذبح دوسری کا گلہ دبا دیا

گھریلو جھگڑا‘ تعلقات کا شبہ‘ ایک خاتون ذبح دوسری کا گلہ دبا دیا

  

خانیوال‘ کہروڑ پکا(نمائندہ پاکستان +تحصیل رپورٹر) خانیوال سے نمائندہ کستان کے مطا بق میا ں چنوں کے نوا حی علا قہ چک نمر135/16-Lمیں بو ٹا مسیح ولد اکرم مسیح نے گھر یلو جھگڑے پر اپنی بیو ی کا گلا دبا کر قتل کر دیا ۔کہروڑپکا سے تحصیل رپورٹرکے مطابق میلسی کے رہائشی ساجد حسین نے الزام عائدکیاکہ وہ فقیر ہیں اور نواحی علاقہ بیلہ واہگہ میں دربارببیاں مایاں پر اس کی بہن شمیم مائی اور بہنوئی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

صابرحسین نے رہائش اختیار کی ہوئی تھی۔ صبح کے وقت صابرحسین نے شمیم مائی کو چھری سے ذبح کردیا۔ بچانے تک شہ رگ کٹ چکی تھی۔ وجہ عناد ملزم کو شبہ تھا کہ دربارکے متولی فیض بخش کے ساتھ مقتولہ کے ناجائز تعلقات تھے۔ پولیس تھانہ صدرنے مقدمہ درج کرلیا۔

خاتون ذبح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -