30مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد
ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں کو گزشتہ روز پیر کو ملتان کے 30مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے جس میں سے 26مقامات آؤٹ ڈور 4مقامات ان ڈرو میں جبکہ جلالپور والا آؤن سے 1جگہ سے ڈینگی مچھر اور لاروا والا ہے واضح رہے یکم جنوری 2016سے لیکر اب تک مجموعی طو رپر 1523مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ۔