شادن لُنڈ‘ دیرینہ دشمنی‘ 6 افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان مار ڈالا

شادن لُنڈ‘ دیرینہ دشمنی‘ 6 افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان مار ڈالا

  

شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) دیر ینہ دشمنی کی بنا ء پر فا ئر نگ سے نو جوا ن ہلاک دو سرا زخمی تفصیل کے مطا بق جموا نی برا دری کے دو گرو پو ں کے در میان کا فی عر صہ سے تنا زعہ چلا آ رہا تھا محمد زبیر جموا نی اور اس کا سا لا عبدالغفور جموا نی ٹریکٹرمیں ڈیز ل ڈالوا نے کے بعد وا پس گھر آ رہے تھے کہ گو ر چا نی وا ہ کے نز دیک دو مو ٹر سا ئیکلو ں پر سوار چھ افراد نے آ تے ہی فا ئر نگ شروع کر دی جس سے گو لیا ں زبیر جموا نی بعمر 25سا ل (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

اور اس کے سا لے عبدالغفور جموا نی کو لگیں جس سے زبیر جموا نی مو قع پر ہلا ک ہو گیا جبکہ عبدالغفور جموا نی زخمی ہو گیا پو لیس تھا نہ کا لا نے مو قع پر پہنچ کر لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے قبضہ میں لے لیا اور زخمی عبدالغفور جموا نی زخمی کو دیہی مر کز صحت شا دن لُنڈ لا یا گیا زخمی عبدالغفور جموا نی کے مطا بق خا لد جموا نی، سمیع اللہ جموا نی، عتیق جموا نی، نظا م جموا نی وغیرہ نے فا ئر نگ کی تھی ۔

نوجوان مار ڈالا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -