حکومت کاسرکاری افسران کی دوہری شہریت کی پڑتال کرنے کاحکم

حکومت کاسرکاری افسران کی دوہری شہریت کی پڑتال کرنے کاحکم

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی دوہری شہریت کی پڑتال کے بعد ان سرکاری افسران کی دوہری شہریت کی پڑتال کرنے کاحکم دیاہے جس میں تمام سرکاری محکموں بالخصوص خوراک‘ جنگلات‘ (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

زراعت‘ وائلڈلائف‘ ریونیو‘ پولیس‘ آبپاشی‘ ہائی وے ‘ بلڈنگ ودیگرمحکموں کارپوریشنوں سے بھی اس حوالے سے ریکارڈطلب کرلیاہے اس بارے میں خفیہ رپورٹس مرتب کی جائیں گی اورافسران کوبھی ایک ملک کی شہریت رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اس سلسلہ میں حکومت نے تمام ضلعی حکومتوں کواحکامات پرعملدرآمدکے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔

دوہری شہریت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -