محرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات، محکمہ سول ڈیفنس کو واک تھرو گیٹس، کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کا ٹاسک سونپ دیا گیا

محرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات، محکمہ سول ڈیفنس کو واک تھرو گیٹس، کلوز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان نے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے انتظامات یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں واک تھرو گیٹس اور کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کی تنصیب(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
کا ٹاسک محکمہ سول ڈیفنس کو سونپ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت کی طرف سے محکمہ سول ڈیفنس کو جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام 2016 کے موقع پر ضلع بھر میں بہتر سیکورٹی انتظامات کے پلان کے تحت جلوس روٹس اور امام بارگاہوں میں مجالس کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات یقینی بنائیں جائیں اور پلان کے تحت محکمہ سول ڈیفنس کو 20 واک تھرو گیٹس اور 75مقامات پر کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کا انتظام کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے۔
ٹاسک