سرکاری سکیم کے تحت حج کرنیوالے حجاج کی پہلی پرواز 23 ستمبر کو ملتان پہنچے گی

سرکاری سکیم کے تحت حج کرنیوالے حجاج کی پہلی پرواز 23 ستمبر کو ملتان پہنچے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) سرکاری سکیم کی تحت حج کی سعادت حاصل کرنے حجاج کرام کی پہلی پرواز 23ستمبر کو ملتان پہنچے گی پی آئی اے کی پہلی پرواز کے ذریعے 189حجاج کرام ملتان پہنچے گے پہلی پرواز کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کرکے واپس(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
آنے والے حجاج کرام کا استقبال ڈائریکٹر حج ملتان ریحان عباس کھوکھر اور پی آئی اے انتظامیہ کرے گی حجاج کرام کو لینے کے لئے ان کے عزیز و اقارب بھی اےئر پورٹ پہنچے گے ۔
پہلی پرواز