اوور بلنگ ‘ ریڈنگ پرنٹ نہ بھیجنے پر 4 ایس ڈی اوز معطل

اوور بلنگ ‘ ریڈنگ پرنٹ نہ بھیجنے پر 4 ایس ڈی اوز معطل

  

کو ٹ ادو (نامہ نگار) عوامی دبا ؤ کو کم کر نے کیلئے اوور بلنگ اور ریڈنگ پر نٹ نہ بھیجنے پر چیف انجینئر میپکو نے ایکسین کو ٹ ادو سردار خا ن سمیت چار ایس ڈی اوز کو معطل کر دیا ہے معطل ہو نے والو ں میں کو ٹ ادو ،سنا نواں ،قصبہ گجرات اور چو ک سرور شہید کے ایس ڈی او شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -