حب،دوماہ قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گھر میں قتل

حب،دوماہ قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گھر میں قتل
حب،دوماہ قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا گھر میں قتل

  

حب (مانیٹرنگ ڈیسک) حب میں نامعلوم افراد نےتیزدھار آلے سے گلا کاٹ کر میاں اور بیوی کو قتل کردیادونوں میاں بیوی دوماہ قبل پسند کی شادی کرکےگھرسےفرارہوکربیلہ پہنچے تھے۔تفصیلات کے مطابق بیلہ کے نواحی علاقے ریکی میں نامعلوم افراد نے تیزدھار آلے سے میاں اور بیوی کو قتل کردیاگیااور فرار ہوگئے ، مقتولین کا تعلق بلوچستان کےعلاقے سبی سےہے دونوں نے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد وہ گھر سے فرار ہوکر بیلہ پہنچے تھے اورایک زمیندار کی زمینوں پر کاشتکاری کرتے تھے۔واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید :

حب -