اڑی حملے پر زبان کھولنے کی سزا ،کشمیری طالب علم کو یونیورسٹی سے نکا ل دیا گیا

اڑی حملے پر زبان کھولنے کی سزا ،کشمیری طالب علم کو یونیورسٹی سے نکا ل دیا گیا
اڑی حملے پر زبان کھولنے کی سزا ،کشمیری طالب علم کو یونیورسٹی سے نکا ل دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی علی گڑھ یونیورسٹی میں کشمیری طالب علم کی جانب سے اڑی حملے کے حوالے سے انٹر نیٹ پر تبصرہ کرنے پر انتظامیہ نے اسے یونیورسٹی سے نکال دیا ۔سری نگر کا مدثر یوسف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم اے کر رہا تھا ۔

اوآئی سی بھی کشمیریوں کی حمایت کیلئے میدان میں آگئی،اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کا مطالبہ
تفصیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد کشمیر طالب علم مدثر یوسف نے انٹرنیٹ پر اپنا رد عمل دیا جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے اسے ادارے سے نکا ل دیا ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق مدثر یوسف نے معافی بھی مانگی لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے انہیں معاف نہیں کیا ۔

مزید :

قومی -