پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئی

پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک ...
پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی بیس بال ٹیم ورلڈ کپ بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یار ک پہنچ گئی ۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستانی بیس بال ٹیم بیس بال کوالیفائر فور میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئی ، بیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22ستمبر سے نیو یارک میں شروع ہو گا ۔

پاکستان بیس بال ٹیم برازیل ، برطانیہ اور اسرائیل کی ٹیموں سے مقابلہ کریگی ۔

مزید :

کھیل -