سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3افغان شدت پسند گرفتار

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3افغان شدت پسند گرفتار
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،3افغان شدت پسند گرفتار

  

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 3شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چارسدہ کے علاقے مندنی میں سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں دو بھائی اور ایک چچا شامل ہیں جن کا تعلق افغانستان سے ہے ۔

مزید :

قومی -