کالعدم تنظیم داعش کے بھرتی مرکز کا انکشاف، 4 دہشتگرد گرفتار

کالعدم تنظیم داعش کے بھرتی مرکز کا انکشاف، 4 دہشتگرد گرفتار
کالعدم تنظیم داعش کے بھرتی مرکز کا انکشاف، 4 دہشتگرد گرفتار

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک) کالعدم تنظیم داعش کے بھرتی مرکز کا انکشاف ہوا ہے، سی ٹی ڈی پنجاب نے راولپنڈی، اٹک، اور ٹیکسلا میں کارروائی کرکے 4 دہشتگرد گرفتار کرلئے جن میں شاہین اورکزئی ایجنسی اور عمران گجرات کا رہائشی ہے، ہاشم خان کا تعلق مہمند اور شکیل خان کا باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق داعش کیلئے دہشتگردوں کے بھرتی مرکز کا انکشاف ہوا ہے، مذکورہ دہشت گرد افغانستان میں کالعدم تنظیم داعش خراسان کے سربراہ سے ملے تھے۔

مزید :

راولپنڈی -