پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں:چین

پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں:چین
پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں:چین

  

بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں،پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق چین نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کے بڑھتے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے،چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھا ئیں ،پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔ماضی میں بھی چین کی پالیسی نیوٹرل رہی ہے اور ہمیشہ دونوں فریقین پر اپنے مسائل کو پرامن طریقے سے حل کی تلقین کرتا آیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -