بچوں کے اغواءاور بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

بچوں کے اغواءاور بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
بچوں کے اغواءاور بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کے اغواءسے متعلق کیس میں پنجاب پولیس نے اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے جس کے مطابق 146 بچوں کے سوا دیگر تمام بچے بازیاب کر لئے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بچوں کے اغواءکیس کی ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس دوران وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی اور پولیس افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس نے بچوں کے اغواءاور بازیابی سے متعلق رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی جس میں بتایا گیا کہ 2011ءسے 2016ءتک 7960 بچے لاپتہ ہوئے اور 146 بچوں کے سوا دیگر تمام بچے بازیاب کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

لاہور -