قومی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں: اسد شفیق

قومی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں: اسد شفیق
قومی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں: اسد شفیق

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ی وی دنیا نیوز کے مطابق اسد شفیق نے کہا کہ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کا گرف بہت نیچے ہے۔ قومی ٹیم میں شامل ہو کر پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں اور پرامید ہوں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس کے بعد جلد ہی واپسی ہو گی۔

مزید :

کھیل -