مسئلہ کشمیر کا حل جنگ کے ذریعے ممکن نہیں :خورشید شاہ

مسئلہ کشمیر کا حل جنگ کے ذریعے ممکن نہیں :خورشید شاہ
مسئلہ کشمیر کا حل جنگ کے ذریعے ممکن نہیں :خورشید شاہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل جنگ کے ذریعے ممکن نہیں ،،یہ معاملہ حل کرنا ہے تو سفارتی چینل کو فعال کرنا ہو گا ۔پارلیمنٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کی تقریر آئی واش کے سوا کچھ بھی نہیں ،حکومت ریاستی پالیسی پر عمل در آمد یقینی بنائے ۔خورشید شاہ نے مزید کہا کہ رائے ونڈ احتجاج پر نواز حکومت کو محتاط رویہ اپنانا ہو گا ،اگر صورتحال خراب ہوئی تو جانی و مالی نقصان کی ذمے داری حکومت پر ہو گی ۔

اڑی حملہ :بھارتی فوج نے حملہ آوروں کے خون کے نمونے حاصل کر لیے ، امریکا بھجوائے جائیں گے : بھارتی میڈیا

مزید :

قومی -