چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ امجد علی خان کی خدمات وفاق کے حوالے

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ امجد علی خان کی خدمات وفاق کے حوالے
چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ امجد علی خان کی خدمات وفاق کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹری امجد علی خان کی خدمات وفاق کے حوالے کر دی گئی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ امجد ہلی خان تقریباً دو سال قبل خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹری مقرر ہوئے تھے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے انہیں وفاق کو بلانے کا خط بھیجا تھا۔