پائلٹ کی معمولی سی غلطی ،فلپائن میں سعودی ائیر لائن کے طیارے کی تلاشی

پائلٹ کی معمولی سی غلطی ،فلپائن میں سعودی ائیر لائن کے طیارے کی تلاشی
پائلٹ کی معمولی سی غلطی ،فلپائن میں سعودی ائیر لائن کے طیارے کی تلاشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک )فلپائن میں سعودی ائیر لائن کے طیارے کو روک کر تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے میں پائلٹ نے غلطی سے ہائی جیک الرٹ کابٹن دبا دیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے طیارے کو روک کر تلاشی لی ۔سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے طیارے کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔

اڑی حملہ :بھارتی فوج نے حملہ آوروں کے خون کے نمونے حاصل کر لیے ، امریکا بھجوائے جائیں گے : بھارتی میڈیا