کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ، شہر اور سندھ بھر کے ائیرپورٹس کی سیکیورٹی سخت

کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ، شہر اور سندھ بھر کے ائیرپورٹس کی سیکیورٹی سخت
کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ، شہر اور سندھ بھر کے ائیرپورٹس کی سیکیورٹی سخت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع نے ایک رپورٹ میں انتباہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد بارودی مواد کی منتقلی کیلئے جدید طریقہ استعمال کرتے ہوئے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے ذریعے بارودی مواد منتقل کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کراچی شہر کی سیکیورٹی سخت کرنے کیساتھ ساتھ سندھ بھر کے ائیرپورٹ پر بھی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -