چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،پانچ سہولت کار گرفتار

چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،پانچ سہولت کار گرفتار
چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،پانچ سہولت کار گرفتار

  

چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چارسدہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے دہشت گردو ں کے 5سہولت کار وں کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چارسدہ کے علاقے شبقدر میں سیکیورٹی فورسز نے چھا پہ مار کارروائی کر کے 5سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا جن میں 3خواتین بھی شامل ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام ہے ۔

مزید :

چارسدہ -