سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 51ہزار 490روپے ہو گئی

سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 51ہزار 490روپے ہو گئی
سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد 51ہزار 490روپے ہو گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 40روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 51ہزار 450روپے سے بڑھ کر 51ہزار 490روپے ہو گئی ہے ۔ویب سائٹ فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 34روپے اضافے کے بعد 44ہزار 157روپے سے بڑھ کر 44ہزار 191روپے ہو گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -