جنر ل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع کی ملاقات ،دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت

جنر ل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع کی ملاقات ،دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے ...
جنر ل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع کی ملاقات ،دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر بات چیت

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع سینیٹر رابرٹ پنوٹی نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترک بری فوج کے سربراہ کی ملاقات ،خطے میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اٹلی کی وزیر دفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔اٹلی کی وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی اور پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔

مزید :

قومی -