امریکی حکام کی غلطی سے تارکین وطن کی لاٹری لگ گئی ، 800مہاجرین کو شہریت مل گئی

امریکی حکام کی غلطی سے تارکین وطن کی لاٹری لگ گئی ، 800مہاجرین کو شہریت مل گئی
امریکی حکام کی غلطی سے تارکین وطن کی لاٹری لگ گئی ، 800مہاجرین کو شہریت مل گئی

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی حکام کی غلطی سے تارکین وطن کی لاٹری لگ گئی ،امریکہ میں 800تارکین وطن کو شہریت مل گئی ۔نجی نیوز چینل 24نیوز کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی آڈٹ کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ تارکین وطن نے حکومت کو غلط ڈیٹا فراہم کیا جس پر انہیں امریکی شہریت دی گئی ۔ان کا کہنا ہے کہ یہ وہ مہاجرین ہیں جو امریکی سیکیورٹی کے لیے تشویش کا باعث ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ان تارکین وطن کا ڈیٹا ٹھیک کر کے ان کی شہریت منسوخ کی جائے گی ۔

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 8کشمیر ی شہید

مزید :

بین الاقوامی -