وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک فوج کے سربراہ جنرل صالح ذکی کی ملاقات، ترک فوج کے سربراہ کودفاعی نمائش میں شرکت کی دعوت

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک فوج کے سربراہ جنرل صالح ذکی کی ملاقات، ترک ...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترک فوج کے سربراہ جنرل صالح ذکی کی ملاقات، ترک فوج کے سربراہ کودفاعی نمائش میں شرکت کی دعوت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ساتھ ترک فوج کے سربراہ جنرل صالح ذکی نے ملاقات کی ہے، ترک فوج کے سربراہ کو نومبر کے مہینے میں کراچی میں ہونیوالی دفاعی نمائش میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ساتھ ترک فوج کے سربراہ جنرل صالح ذکی نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث لائے گئے ہیں،خواجہ محمد آصف نے ترک فوج کے سربراہ کو نومبر کے مہینے میں کراچی میں ہونیوالی دفاعی نمائش میں شرکت کی دعوت دی ہے،ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کا عزم کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -