ٹویٹر نے صارفین کی زندگی آسان کردی،ایسی سہولت متعارف کروادی کہ آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

ٹویٹر نے صارفین کی زندگی آسان کردی،ایسی سہولت متعارف کروادی کہ آپ کی بھی ...
ٹویٹر نے صارفین کی زندگی آسان کردی،ایسی سہولت متعارف کروادی کہ آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے صارفین کو ایک ہی شکوہ ہے کہ اس میں الفاظ کی گنجائش بہت کم رکھی گئی ہے مگر اب ویب سائٹ انتظامیہ نے صارفین کی یہ مشکل بھی حل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انتظامیہ کی طرف سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر 140حروف کی پابندی جلد اٹھائی جا رہی ہے جس کے بعد صارفین فیس بک کی طرح طویل بلاگ بھی لکھ اور شیئر کر سکیں گے۔ ری ٹویٹس میں جو مواد صارفین اپنی طرف سے شامل کرتے ہیں ، اور اس کے علاوہ تصاویر، ویڈیوز بھی نئی پالیسی کے تحت 140 حروف کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -