روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی

روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی
روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی

  

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق روس نے حلب میں امدادی قافلے پربمباری کی تردیدکردی ہے،شام میں امدادی قافلے پرحملے میں تقریباً 20 شہری ہلاک اور 18 ٹرک تباہ ہوئے تھے،روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند امدادی قافلے کے راستے سے آگاہ تھے، امدادی قافلے پر نہ تو روسی طیاروں نے بمباری کی نہ ہی سرکاری فوج اس حملے میں شامل ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -