لاہور : کماہاں روڈ پر سلنڈر ز کی دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی

لاہور : کماہاں روڈ پر سلنڈر ز کی دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی
لاہور : کماہاں روڈ پر سلنڈر ز کی دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے کماہاں روڈ پر سلنڈر ز کی دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی ہے،آگ بجھانے کیلئے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ چکی ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے کماہاں روڈ پر سلنڈر ز کی دکان میں دھماکے سے آگ لگ گئی ہے،آگ بجھانے کیلئے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ چکی ہیں،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے قبل زوردار دھماکہ ہوا،دکان سے دھواں بلند ہورہا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

مزید :

لاہور -