وزیر داخلہ چودھری نثار کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات، تحریک انصاف مارچ کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر غور

وزیر داخلہ چودھری نثار کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات، تحریک انصاف مارچ ...
وزیر داخلہ چودھری نثار کی وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات، تحریک انصاف مارچ کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں تحریک انصاف مارچ کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں تحریک انصاف مارچ کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر بھی غور کیا گیا،ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پالیسی کی حتمی تشکیل کے لیے کل بھی ملاقاتیں جاری رہیں گی۔

مزید :

قومی -