پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ کی تقریبات کرنے سے کارکنوں کو روک دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ کی تقریبات ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ کی تقریبات کرنے سے کارکنوں کو روک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ کی تقریبات کرنے سے کارکنوں کو روک دیاہے۔
جیونیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ سے متعلق پارٹی کے کارکنوں کو ہدایات جاری کردیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ میری سالگرہ کے موقع پرکسی روایتی کیک کاٹنے یادیگر تقریبات منعقد نہ کی جائیں۔سالگرہ کے مو قع پرایدھی ہومزمیں رہنے والے افراد سے ملاقاتیں کریں۔معاشرے کے سب سے زیادہ توجہ اور شفقت کے مستحقین کیساتھ سالگرہ منائی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ سالگرہ کا کیک کاٹنے کی بجائے دہشت گردی کے متاثر ین کی مددبھی کی جائے۔

مزید :

قومی -