انجلینا جولی 12 سال بعد معروف اداکار بریڈ پِٹ سے طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، وجہ بھی انتہائی شرمناک

انجلینا جولی 12 سال بعد معروف اداکار بریڈ پِٹ سے طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، وجہ ...
انجلینا جولی 12 سال بعد معروف اداکار بریڈ پِٹ سے طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، وجہ بھی انتہائی شرمناک

  

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے 12 برس اکٹھے رہنے کے بعد اپنے شوہر اداکار براڈپٹ سے طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انجلینا جولی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے شوہر براڈپٹ بچوں کے ساتھ اچھا برتاو¿ نہیں کرتے اس لیے تمام 6 بچوں کو میری نگرانی میں دے کر ہماری علیحدگی کرادی جائے ۔

”میری بیوی کے میرے علاوہ بھی سات شوہر ہیں“بھارتی مرد بیوی کیخلاف تھانے پہنچ گیا

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ طلاق کے بعد شوہر کو اپنے بچوں سے صرف ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے اور مشترکہ کسٹڈی میں نہ دیا جائے کیونکہ براڈپٹ بچوں کے ساتھ بہت ہی برا رویہ رکھتے ہیں ۔ انجلینا جولی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے شوہر سے 15 ستمبر 2016 کو باقاعدہ طور پر علیحدہ ہوچکی ہیں۔

ناراض حسینہ نے محبوب کی وہ شرمناک تصویر اس کی بیوی کو بھیج دی کہ جان کرآپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

واضح رہے کہ ہالی ووڈ کے معروف ترین جوڑے نے اگست 2014 میں شادی کی تھی جبکہ دونوں 2004 سے اکٹھے رہ رہے تھے۔ آخری دفعہ انہیں ایک ساتھ رواں سال جولائی میں دیکھا گیا تھا جب وہ اپنے جڑواں بچوں کی سالگرہ منانے کیلئے جنوبی ہالی ووڈ میں ناشتے پر اکٹھے گئے تھے۔

مزید :

تفریح -