مضر صحت آئس کریم کھانے سے 37بچوں کی حالت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل

مضر صحت آئس کریم کھانے سے 37بچوں کی حالت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل
مضر صحت آئس کریم کھانے سے 37بچوں کی حالت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل

  

جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹھارہ ہزاری میں مضر صحت آئس کریم کھانے سے 37بچوں کی حالت بگڑ گئی ہے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اٹھارہ ہزاری میں شادی کی تقریب کے دوران مضر صحت آئس کریم کھانے کے باعث 37بچوں کی حالت خراب ہو گئی ہے اور تمام بچوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

جھنگ -