نامیاتی فارمنگ کا طریقہ دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے، زرعی ماہرین

نامیاتی فارمنگ کا طریقہ دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے، زرعی ماہرین

لاہور (اے پی پی) زرعی ما ہر ین کے مطا بق نا میاتی کا شت کا ر ی یاآ ر گینک فا ر منگ ا یسا طریقہ کا شت کا ر ی ہے جس میں مصنو عی کیمیائی کھادوں،کرم کش زہروں اور دوسر ے زرعی کیمیا ئی مادوں کا استعما ل نہیں ہو تا۔ ما ہر ین ا س طر یقہ کا شت میں ز مین کی زر خیز ی کو بحا ل کر نے کیلئے فصلوں کا ا د ل بد ل فصلا ت کی با قیا ت گو بر کی کھادپر یس ،مڈھ اور سبز کھا دوں پر ا نحصا ر کی سفا ر ش کر تے ہیں۔ خا لص اور عمد ہ خوراک کے حصول کیلئے آ رگینک فا ر منگ کا طر یقہ د نیا بھر میں مقبو ل ہو تا جا ر ہا ہے ا س طریقہ کا شت کاری سے حاصل ہونے وا لی خوار ک کیمیا ئی اجزاء سے پا ک ہو تی ہے۔

، مقا می اور عا لمی منڈ ی میں ا یسی ا جنا س اور سبز یوں کی قیمت عا م فصلا ت سے کئی گنا ز یا د ہ ملتی ہے ،ا س لیے ا س طر یقہ کا شت کا ر ی کو ا پنا کر ز یا دہ منافع حاصل کیا جا سکتا ہے کیمیا ئی کا شتکا ری کو نا میاتی کاشت کا ر ی میں تبدیل کر نے کیلئے تین سا ل کا عر صہ د ر کا ر ہے، ا بتدا ئی تین سے چا ر سا ل میں نا میا تی کا شت کا ری کی پیداوا ر اور غیر نا میاتی کا شت کا ری سے کم ہو تی ہے لیکن بتدر یج ان فصلا ت کی پیدوار بہتر ہو تی ر ہتی ہے آ ر گینگ فارمنگ ا پنا تے وقت ا س با ت کا خیا ل رہے کہ آپ کے آ ر گینگ فا ر م سے متصل کھیتوں سے کو ئی کمیا ئی ما د ہ جذ ب نہ ہو ر ہا ہو۔

مزید : کامرس