سہراب افگن نئی فلم کی منصوبہ بندی میں مصروف

سہراب افگن نئی فلم کی منصوبہ بندی میں مصروف
 سہراب افگن نئی فلم کی منصوبہ بندی میں مصروف

  

لاہور (فلم رپورٹر)سینئر اداکار اور ڈائریکٹر سہراب افگن نے نئی فلم کے لئے منصوبہ بندی شروع کر دی ۔ سہراب افگن آج کل وہ فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں اور رواں سال کے آخر میں فلم کا کیمرہ اوپن کر دیں گے جس کی شوٹنگ لاہور میں کی جائے گی ۔ فلم میں ہدایتکاری کے فرائض بھی خود انجام دیں گے۔

مزید : کلچر