بھارت کو جیتنے کیلئے بارش کی ضرورت تھی،ڈین جونز کے ٹوئٹ نے آگ لگا دی

بھارت کو جیتنے کیلئے بارش کی ضرورت تھی،ڈین جونز کے ٹوئٹ نے آگ لگا دی
 بھارت کو جیتنے کیلئے بارش کی ضرورت تھی،ڈین جونز کے ٹوئٹ نے آگ لگا دی

  

سڈنی (نیٹ نیوز) بھارت نے ڈک ورتھ لوئیس کے تحت آسٹریلیا کواتوار کے روز 26 رنز سے شکست دے دی۔شکست سے مایوس سابق آسٹریلین کرکٹر ڈین جونز کے ٹوئٹ نے بھارتیوں کو آگ بگولا کردیا۔انہوں نے لکھا کہ بھارت کو جیتنے کیلئے بارش کی ضرورت تھی۔سابق آسٹریلین کرکٹر کا بیان بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اور ایک جنگ کا آغاز ہوگیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی