کوہلی اور انوشکا نے پراپرٹی کے کارروبار میں قدم رکھ دیا

کوہلی اور انوشکا نے پراپرٹی کے کارروبار میں قدم رکھ دیا
 کوہلی اور انوشکا نے پراپرٹی کے کارروبار میں قدم رکھ دیا

  

ممبئی (نیٹ نیوز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما دونوں نے مل کر ممکنہ طور پر بزنس میں قدم رکھ دیاہے ،بھارتی میڈیاکا کہناہے کہ دونوں نے مل کر پراپرٹی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنی شروع کر دی ہے اور انہوں نے نئی دہلی میں کچھ پراپرٹی خریدی ہے۔اس سے قبل بھی دونوں نے ممبئی میں پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی تھی۔دوسری جانب یہ بھی خبریں ہیں دونوں مل کر ’کپل ریسٹورنٹ ‘ بھی بنانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی